جڑواں شہروں کے درمیان چلنے والی میٹرو بس ڈرائیور کی حاضر دماغی باعث خوفناک حادثہ سے بال بال بچ گئی
مسافروں کی چیخیں نکل گئیں ‘ بچوں اور عورتوں سمیت کئی مسافر سیٹوں سے اچھل کر فرش پر جا گرے
اتوار 25 جون 2017 14:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس جب کشمیر ہائی وے اسٹیشن سے سیکرٹریٹ کی طرف جا رہی تھی تو میٹرو کی دوسری بس راولپنڈی صدر جانے والی لین پر جانے کی بجائے راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی لین پر آگئی ۔
موڑ کے باعث دونوں ڈرائیور ایک دوسرے کو دیکھ نہیں سکے ۔ صدر کی طرف جانے والی میٹرو بس کو ایم 27کے ڈرائیور نے جونہی موڑ مڑتے ہوئے دیکھا تو فوراً بریک لگائی ۔ بریک اتنی زور سے لگائی گئی کہ بچوں اور عورتوں سمیت کئی مسافر نشستوں سے اچھل کر فرش پر آگئے ۔عورتوں اور بچوں کی چیخیں نکل گئیں تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اورمیٹرو بس ڈرائیور کی حاضری دماغی کے باعث خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ۔مزید قومی خبریں
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.