شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی کے زیر اہتمام بیچلر امتحانات 5جولائی سے شروع ہونگے

ہفتہ 1 جولائی 2017 11:10

شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی کے زیر اہتمام بیچلر امتحانات 5جولائی ..
پشاور۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2017ء) شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام بی اے ‘بی ایس ای کے امتحانات پانچ جولائی سے شروع ہونگے‘ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق امتحانات پانچ جولائی بروز بدھ شروع ہوکر 27جولائی بروز جمعرات اختتام پذیر ہونگے‘ تمام طالبات کو رول نمبر ارسال کردیئے گئے ہیں‘ رول نمبر نہ ملنے کی صورت میں کنٹرولر امتحانات کے دفتر سے رابطہ کیاجاسکتاہے۔

متعلقہ عنوان :