Live Updates

وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد کر دی

جے آئی ٹی رپورٹ کے ہر تضاد کا سپریم کورٹ میں مقابلہ کریں گے

پیر 10 جولائی 2017 23:43

وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2017ء) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے ٹویٹر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں ،ْجے آئی ٹی رپورٹ کے ہر تضاد کا سپریم کورٹ میں مقابلہ کریں گے ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات