محکمہ صحت میں کرپشن کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ ڈی ایچ او کا پتلا نذر آتش
جمعہ 14 جولائی 2017 15:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت جیکب آبادمیں کرپشن کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ایک زبردست احتجاجی مظاہر ہ نظام مستوئی ،عبدالرزاق لغاری ،عمر سولنگی ،صاحب چانڈیو اورعبدالنبی مگسی کی قیادت میں نکالا گیا جس میں کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی مظاہرین نعرے لگاتے ہوئے ڈی سی چوک پہنچے اوردھرنادے کربیٹھ گئے جس کے باعث روڈ بلا ک اورٹریفک معطل ہوگئی اس موقع پر مظاہرین نے ڈی ایچ اوکا پتلا نذر آتش کیا رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ صحت میں کرپشن کی وجہ سے مریض صحت کی سہولیات سے محروم ہیں کرپشن کاخاتمہ کرکے کرپشن میں ملوث ڈی ایچ او اوردیگر کے خلاف کاروائی کی جائے ۔
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مرتضی وہاب
-
ہم چاہتے ہیں ترکی کی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کاری کریں، مراد علی شاہ
-
ہمارے پاس سیکریٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، بیرسٹرگوہر
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
-
اب ان کے پاس ایک آپشن ہے کہ ہمیں قتل کردیں، رئوف حسن
-
بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا میرپورماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے ناگہانی انتقال پر افسوس کا اظہار
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
-
حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا صوابی کی مختلف تحصیلوں کے دفاتراور رقوم کی تقسیم کے لئے قائم ڈسٹری بیوشن سینٹرز ک ادورہ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.