ْن لیگ نے اپنے منشور کے مطابق کامیابی سے اپنا اصلاحاتی پروگرام مکمل کیا ہے‘ عرفان دولتانہ
پروگرام کی تکمیل سے عالمی برادری کا حکومتی اقتصادی ایجنڈے پر اعتماد مستحکم ہوا ہے‘ رکن پنجاب اسمبلی کی گفتگو
پیر 17 جولائی 2017 19:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جی ڈی پی گروتھ ختم ہونے والے مالی سال کے دوران 5.3 فیصد تک ریکارڈ کی گئی‘ زرعی شعبہ اور خدمات کے شعبہ میں نمایاں ترقی ہوئی‘ زرعی ترقی کی وجہ حکومت کی جانب سے کاشتکاروں میں قرضوں کی تقسیم اور معاون پالیسیاں رہیں‘اس شعبہ میں اپریل 2017ء تک 9.7 فیصد اضافہ ہوا۔
انہوں نے بتایا کہ لوہے اور سٹیل کی مصنوعات میں 20.26 فیصد‘ آٹو موبائل 11.41فیصد‘ فارماسوٹیکل 9.1 فیصد‘ مشروبات 11.60‘ کھادیں 0.21‘ ربڑ کی مصنوعات 0.36‘ نان میٹیکل منرل مصنوعات 6.54‘ ٹیکسٹائل 0.73‘ الیکٹرانکس 15.10 اور انجنیئرنگ مصنوعات میں 4.29 فیصد اضافہ ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ فارین ڈائریکٹ انویسٹمینٹ میں 8.6 فیصد اضافہ ہوا‘ ایکسٹرنل پبلک ڈیٹ ٹو جی ڈی پی میں کمی واقع ہوئی۔ وزیر خزانہ کو بتایا گیا کہ قرضوں کی پائیداریت کے اعشاریے 2013ء کے مقابلے میں اندرونی اور بیرونی قرضوں میں بہتری دکھا رہے ہیں‘ انہیں بتایا گیا کہ برآمدات اور ترسیلات میں جولائی سے مئی 2017ء کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دس ارب 64 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کے حل کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں‘ حکومت نے برآمدات میں اضافے کیلئے پہلے ہی کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.