عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے یا پارلیمنٹری انکوائری کرائی جائے، عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت سے مفرور ہیں
پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز کی عصمت اللہ جو نیجو تشدد کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 20 جولائی 2017 16:58
(جاری ہے)
جمعرات کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں عصمت اللہ جو نیجو تشدد کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان دلیری دکھاتے ہیں لیکن عدالت میں نہیں آتے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر کوئی عمل نہیں ہوا، 50 نامعلوم افراد کو شناخت کرنے کیلئے پیمرا سے ریکارڈ منگوایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے کی صرف ایک سی ڈی دی گئی، نامعلوم افراد کی سی ڈیز غائب ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کیس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے یا پارلیمنٹری انکوائری کرائی جائے ۔دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان کی زمین قرق کرنے کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.