پولیس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سے آلہ قتل برآمد کر لیا

جمعرات 20 جولائی 2017 17:23

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) کلرکہار پولیس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سے آلہ قتل برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

ہومیو صدر سرکل کے سب انسپکٹر علی عباس نے میرا قتل کیس کے ملزم عاطف شفیق ولد محمد شفیق کی نشاندہی پر قصبہ میرا سے بندوق اور ایک گولی برآمد کر کے ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا ، یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جمعرات کے روز رتہ موڑ پر چوہرے قتل کی واردات میں اسی ملزم کا بھائی18سالہ عاقب شفیق بھی قتل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :