پاناما کیس:نہیں لگتاکہ سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دے گی
سپریم کورٹ نوازشریف کوپراپرٹی نام نہ ہونے پرکیس سے فارغ ،یا پھربغیرسُنے ذوالفقاربھٹوکی طرح سیٹ ڈاؤن کاحکم بھی جاری کرسکتی ہے،جوکہ انصاف نہیں ہوگا۔سینئرصحافی خوشنودعلی خان کا تجزیہ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 22 جولائی 2017 20:21
(جاری ہے)
کیس کے فیصلے کادوسراراستہ یہ ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے نام چونکہ اس متنازع پراپرٹی میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔ لہذاآپ اس کیس سے فارغ ہیں اور باقی لوگوں کاٹرائل کورٹ میں کیس بھیج دیاجائے گا۔
تیسرایہ ہوسکتاہے کہ سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کوحکم جاری کرے کہ آپ سیٹ ڈاؤن کرجائیں گے۔اس کامطلب ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کوسنے بغیرسزادے دی ہے۔یہ ویسے ہی ہوگا، جیسے عدالت نے ذوالفقارعلی بھٹو کوسنے بغیرسزادی تھی۔تاہم عدالتیں بھٹوکیس کاکسی بھی جگہ حوالہ دینے سے گریز کرتی ہیں۔۔ویڈیو بھی دیکھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.