ویمن کرکٹ ورلڈ کپ ، اب تک کے مقبول ترین فائنل میں دلچسپ ترین مقابلہ
پیر 24 جولائی 2017 14:12
(جاری ہے)
ویمن ورلڈ کپ کی تاریح میں کبھی فائنل دیکھنے کے لیے سڈیم بھراہوا نہیں تھا مگر اس میچ کی ساری ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہو چکی تھیں۔
تقریبا پیک سٹیڈیم میں اتنی بڑی تعداد میں شائقین کے سامنے کہیلنے کا ان خاتون کرکٹرز کا بھی پہلا تجربہ ہے۔ میچ کے آغاز میں ایک سو پانچ سال ایلین ایش نے لارڈز کی گہنٹی بجا کر پہلی اننگز کا آغاز کیا۔ انھوں نے 1973 کا اپنا ویمن ٹیم کا کوٹ پہن رکھا تھا ۔آنجہانی ریچل فلنٹ کے بیٹے بین فلنٹ نے دوسری اننگز کے آغاز کا اعلان کیا۔ ریچل فلنٹ کی کوششوں سے ہی 1973 میں ویمن ورلڈکپ کا آغاز ہوا تھا۔انڈین کپتان میتھالی راج کا کہنا تھا مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ اس ٹیم نے انڈیا میں لڑکیوں کی آئیندہ نسل کے لیے ایک پلیٹ فارم سیٹ کر دیا ہے۔ انھوں نے لڑکیوں کے لیے کرکٹ کو پیش بنانے کی کئی راہیں کھول دیں یں۔ اس لیے پوری ٹیم کو خود پر فخر ہوا چاہیئے۔میچ کے بارے میں میتھالی راج نے کہا ہماری آخری بلے بازوں اتنے بڑے پلیٹ فارم کا دبا نہیں لے سکیں۔ ان کا تجربہ کم ہے اس لیے ان کے لیے دس رنز بنانا بھی مشکل ہو گیا اور ٹیم دبا میں آگی۔انڈین ٹیم توقع کے برعکس آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی تھیں۔ متہالی راج نے کہا جب شیکہا پانڈے رن آوٹ ہوئی تو تب مجہے اپنی ہار کا یقین ہو گیا۔ ی میرا اور جولان گوسوامی کا آخری ورلڈ کپ ہے۔ ہم جیتنا چاہتے تھے مگر انگلینڈ کی بولنگ اور فیلڈینگ بہترین رہی۔ مجہے میری ٹیم پر فخر ہے ک فائنل کھیلنے کا تجرب ن ہونے کے باوجود ہم نے انگلینڈ کو آسانی سے جیتنے نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.