نواز شریف سے وزیر اطلاعات آزادکشمیر مشتاق احمد منہاس کی ملاقات
مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے ملنے کے لیے جلد آزادکشمیر کا دورہ کروں گا پاکستان کشمیری عوام کے جائز حق خودارادیت کے حصول کے لیے سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا ،وزیر اعظم پاکستان
پیر 24 جولائی 2017 20:55
(جاری ہے)
محمد نواز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت تعلیم ،صحت ،اور سماجی شعبے میں ترقی کے ذریعے لوگوں سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی ۔
وزیر اعظم نے کہاکہ میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے ملنے کے لیے جلد آزادکشمیر کا دورہ کروں گا۔انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا ذکر کرتے ہوے کہاکہ پاکستان نے ہمیشہ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کے نہتے شہریوں پر طاقت کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان کشمیری عوام کے جائز حق خودارادیت کے حصول کے لیے سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا ۔وزیر اطلاعات ،سیاحت و آئی ٹی نے اس موقع پر وزیر اعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور جمہوریت کے استحکام ،پاکستان کی معاشی ترقی اور دنیا بھر میں پاکستان کے امیج میں اضافے پر وزیر اعظم پاکستان کے قائدانہ کردار کو سراہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.