چوہدری نثار اور وزیراعظم میں ممکنہ مک مکا طے پا گیا
وزیر داخلہ کو خواجہ آصف کی جگہ ان کے منظور نظر رہنما کو عبوری وزیراعظم بنانے کی یقین دہانی کروا دی گئی
محمد علی پیر 24 جولائی 2017 21:16
(جاری ہے)
وزیر داخلہ کی جانب سے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے تحفظات کا کھل کر اظہار کیا گیا تھا۔
وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کو کہا تھا کہ ان کی ناتجربہ کار مشیروں نے انہیں مشکلات کا شکار کیا ہے۔ انہیں اب کوئی معجزہ ہی نااہلی سے بچا سکتا ہے۔ جبکہ اس اجلاس کے بعد وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا تھا کہ جس میں توقع ظاہر کی جا رہی تھی کہ وہ مستعفیٰ ہونے کا اعلان کریں گے۔ تاہم اب تک وزیر داخلہ 2 مرتبہ پریس کانفرنس معطل کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.