سندھ حکومت نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام کے لئے کوئی حکمت عملی ترتیب نہیں دی،رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی
اسٹریٹ کرائم میں اضافے کے سے شہر بھر میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کی چلنے والی لہر سے عام شہریوں کے ساتھ پولیس اور ٹریفک اہلکار بھی محفوظ نہیں رہے، وفد سے گفتگو
بدھ 26 جولائی 2017 22:49
(جاری ہے)
سندھ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے کراچی کے شہری ذہنی اذیت کا شکار ہیں،وہ بدھ کوپارٹی سیکریٹریٹ ''انصاف ہائوس'' کراچی میں صحافیوں کے ایک وفد سے ملاقات کے موقع پر بات چیت کررہے تھے،ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ کرپشن اور لوٹ مار میں مصروف سندھ حکومت کی کراچی شہر کے حالات پر کوئی توجہ نہیں ہے۔
چھوٹے چور سڑکوں پر شہریوں کو لوٹ رہے ہیں اور بڑے چور اسمبلیوں میں بیٹھ کر عوام اور ملکی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔حکومتی وزرا صرف اپنی اور اپنے ساتھیوں کی کرپشن کو بچانے میں مصروف عمل ہیں جس کی حالیہ مثال نیب قوانین کوسندھ سے ختم کرنے کا بل منظور کر کے اپنی مرضی کا احتساب بل اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود منظور کروانا ہے۔ کرپشن ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔ جب تک حکمران ایماندار اور قوم سے مخلص نہیں ہوں گے تب تک ملک سے دہشت گردی اور کرپشن کا نہیں ہوسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.