خواجہ آصف اور احسن اقبال کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کریں گے، پی ٹی آئی
خواجہ آصف متحدہ عرب امارات میں کمپنی کے ملازم ہیں، احسن اقبال کا بھی سعودی عرب میں اقامہ ہے،(ن) لیگ اقامہ لیگ میں تبدیلی ہوتی جا رہی ہے، خواجہ آصف نے پورے سیالکوٹ کو یرغمال بنارکھا ہے، احسن اقبال تاثر دیتے ہیں کہ ان کے جانے سے سی پیک ختم ہو جائے گا، وزیراعظم کے استعفیٰ کیلئے علامتی احتجاج کیا جائے گا، تحریک انصاف کے رہنمائوں فواد چوہدری اور عثمان ڈار کا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 27 جولائی 2017 16:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف متحدہ عرب امارات میں کمپنی کے ملازم ہیں، احسن اقبال تاثر دیتے ہیں کہ ان کے جانے سے سی پیک ختم ہو جائے گا، احسن اقبال کا بھی سعودی عرب میں اقامہ ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ کل سے وزیراعظم کے استعفیٰ کے لئے علامتی احتجاج کیا جائے گا اور مختلف شہروں میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگائے جائیں گے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف نے پورے سیالکوٹ کو یرغمال بنا رکھا ہے، مسلم لیگ (ن) اقامہ لیگ میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے، گوشواروں میں جو اقامہ ظاہر کیا اس میں پیشہ کاروبار درج ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.