پاکستان کا مشہور ترین نعرہ "گو نواز گو" اپنے حتمی انجام کو جا پہنچا!
علی چوہدری جمعہ 28 جولائی 2017 14:00
(جاری ہے)
اور نواز لیگ کی مخالف جماعتوں جن میں پاکستان تحریک انصاف سرفہرست ہے نے سب سے زیادہ اس نعرے کو استعمال کیا، اور یہ نعرہ دنیا بھر میں مسلم لیگ نواز کے وزرا، اراکین پارلیمنٹ سمیت چھوٹے بڑے رہنمائوں کیلئے درد سر بن چکا تھا، ساتھ ہی ساتھ نواز لیگ کو سپورٹ کرنے والوں کیلئے بھی انتہائی تکلیف دہ تھا۔
سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسے ہر موقع پر استعمال کیا۔ اس پر گانے بنائے گئے، ویڈیوز بنائی گئیں، گوروں سے بھی گنوایا گیا۔ آج نوازشریف کی تاحیات نا اہلی کے بعد اب یہ نعرہ اپنے حتمی انجام کو جا پہنچا ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگ اب ایک دوسرے کا مذاق اُڑاتے نظر آرہے ہیں کہ اب نواز شریف چلا گیا، اب برائے مہربانی پر کمنٹ میں "گو نواز گو" نہ تحیری کریں!متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.