ساہیوال ڈاکوئوں نے پٹرول پمپ منیجر اور بیوپاری کو بیہوش کرکے چار لاکھ آٹھ ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی، دو ڈاکو گرفتار
ہفتہ 29 جولائی 2017 21:41
(جاری ہے)
محمد اکرم کو بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے ۔ جبکہ پولیس تھانہ یوس والا نے ایک ہفتہ قبل چک57/5-Lایک بیوپاری محمد فیاض سے ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے کی نقدی لوٹنے والے دو ڈاکوئوں شوکت اور مختار احمد کو گرفتار کر لیا اور ڈاکوئوں کے قبضہ سے ایک ناجائز پسٹل اور ایک رائفل برآمد کر لی اور مسروقہ نقدی بھی برآمد کر لی۔
چک101/6-Rکے بیوپاری محمد فیاض جب گیمبر منڈی سے واپس موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہے تھے تو 20جولائی کو چار ڈاکوئوں نے ایک لاکھ پندرہ ہز ا ر روپے کی نقدی لوٹ لی تھی ۔ پولیس یوسف والا نے ڈاکوئوں کے گروہ کا سراغ لگا کر دو ڈاکوئوں کو گرفتارکر لیا۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی ، تھانہ ہڑپہ اور پولیس تھانہ یوسف والا نے تین مقدمات 392-397-337-J-379-411-ت پ اور اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.