کوئٹہ، قمرمسعود کی زیرصدارت جشن آزادی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس
تمام محکموں کے نمائندگان اور قانون نافذ کرنے والے ادارؤں نے 14اگست تقریبات کی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی
جمعہ 4 اگست 2017 22:23
(جاری ہے)
پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی تقریبات کو شایان شان، یادگار اور باوقار انداز میں منانے کے لئے جامع انتظامات کئے جائیں۔
سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی نے مزید کیا کہ ہر سال کی طرح اس سال اور بھی بہتر طریقے سے اس عظیم دن کو منایا جائے گا تاکہ پوری دنیا کو پتہ چلے کہ ہم زندہ قوم ہیں اور سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے ہم سب ایک ہیں۔ اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ 70سالہ جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں صوبے بھر میں سیمینارز، کانفرنسز، تقریری مقابلے، ملی نغمات، کتب میلے، ذہنی آزمائش کے مقابلے، قرأت، نعت خوانی،سٹیج ڈرامے اور مشاعروں کا انعقاد کیا جائے گا جس کے ذریعے قائداعظم محمد علی جناح کے سنہری اصولوں ایمان، اتحاد، تنظیم کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ 14اگست کے دن تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں پرچم کشائی کی تقریبات منعقد ہوں گی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نظریہ پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے مختلف مقامات پر مجلس مذاکرے کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ تمام سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔ اس موقع پر سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ 8اگست سے شروع ہونے والی جشن آزادی کی تقریبات کو بھرپور انداز میں منانے کے لئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائیں اور سیکیویرٹی کے فول پروف انتظامات کو بھی یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.