سعودی شہری کی شارجہ ایئرپورٹ پر گم ہونے والی شیاء اس کے گھر پہنچا دی گئیں
اتوار 6 اگست 2017 15:40
(جاری ہے)
اس نے امارات کی وزارت داخلہ کی جانب سے مقرر کردہ آن لائن سسٹم پر شکایت درج کرادی تھی پھر وہاں سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوگیا تھاگھر پہنچا تو یہ دیکھ کر حیرت زدہ ہوگیا کہ اس کی تمام گمشدہ اشیاء اس کے سعودی عرب پہنچنے سے قبل اسکے گھر پہنچادی گئیں۔
شارجہ ایئرپورٹ پر پولیس اسٹیشن کے قائم مقام سربراہ احمد السویدی نے واضح کیا کہ شکایت موصول ہوتے ہی اشیاء تلاش کرلی گئی تھیںاور جیسے ہی معلوم ہوا کہ شکایت کنندہ مملکت کیلئے روانہ ہوچکا ہے، اس کی گمشدہ اشیاء دوسرے طیارے سے سعودی عرب پہنچادی گئیں۔ سعودی شہری نے متحدہ عرب امارات کے متعلقہ سرکاری اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.