پشاور یونیورسٹی میں پائیدار ترقی کے وژن بارے ورکشاپ

بدھ 9 اگست 2017 12:11

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء) پشاور یونیورسٹی میں پائیدار ترقی کاوژن کے موضوع پر ورکشاپ منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈین فیکلٹی آف لائف اینڈ انوائرمنٹل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمدکی جبکہ مہمان خصوصی آرگنائزر ڈاکٹر محمد نفیس شعبہ علوم ماحولیات تھے‘ ورکشاپ میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد ‘ یونیورسٹی آف سوات ‘یونیورسٹی آف ہری پور‘ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان‘ سیکاس یونیورسٹی پشاور ادارہ تحفظ ماحولیات پشاور کے نمائندوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :