نواز شریف نی2مرتبہ بے نظیر بھٹو اور ایک مرتبہ یوسف رضا گیلانی کی حکومت کو فوج اور عدلیہ کے ساتھ مل کر ختم کیا تھا، اعتزاز احسن
1990کے الیکشن میں دھاندلی کے لئے آئی ایس آئی سی90لاکھ روپیہ لیا تھا نواز شریف بتائیں احتجاج عدلیہ فوج وفاق اور صوبوں کے خلاف ہورہا ہے، سینٹ اجلاس میں اظہار خیال
بدھ 9 اگست 2017 22:50
(جاری ہے)
یہ وزراء کہہ رہے ہیں۔
ایسا لگتا ہے کہ لاہور پہنچنے میں 10دن لگیں گے۔ ریلی کا آغاز مایوس کن ہے۔ ریلی میں عوام کی عدم شرکت پر حکمران مایوس ہیں۔ سرکاری ملازمین کی عدم شرکت پر انتظامیہ پر حکمران برس بڑے ہیں۔ نواز شریف کی یہ شاہی سواری ہے۔ ریلی فلاپ ہو گئی ہے۔ احتساب میں بھی معاملہ زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کیس کو نیب کو ریفر کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نے سوئٹزر لینڈ اور دیگر ممالک میں اکاؤنٹ کھولنے کے لئے اقامہ کیا ہے۔ ظفر حجازی نے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کی ہے۔ ٹمپرنگ نواز شریف کی ایماء پر ظفر حجازی نے کی ہے۔ ڈان لیک کی بھی ایک جے آئی ٹی بنی تھی جس کا نوٹیفیکیشن وزیر داخلہ نے کی تھی۔ جس میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کے نمائندے شامل تھے۔ حکومت نے جے آئی ٹی کے نمائندے مقرر کئے تھے۔ مٹھائیاں تقسیم کی گئی تھیں۔ احتجاج کسی کے خلاف ہو رہا ہے۔و فاق اور پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ہے ۔ پانامہ پیپرز میں 545لوگ شامل ہیں ۔ حوکمت ان کے خلاف تحقیقات کرے۔ حکومت اگر بے بس ہے تو ہمیں بتائیں۔ حکمران نام لیکر بتائیں احتجاج کس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ کیا عدلیہ وفاق صوبوں اسٹیبلشمنٹ یا فوج کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔ حکمران جرنیلوں اور ججز کے احتساب کے لئے قانون کا مسودہ تیار کر یں۔ سابق وزیر اعظم نے عدلیہ اور فوج کے ساتھ مل کر 2مرتبہ بے نظیر بھٹو اور یوسف رضا گیلانی کی حکومت کو ختم کیا گیا۔ 1990ء کے الیکشن میں سابق وزیراعظم نے آئی ایس آئی سی90لاکھ روپیہ تقسیم کرایا۔ 90کے الیکشن کو متنازعہ بنایا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.