چیئرمین پی سی بی کا سری لنکن کرکٹ بورڈکے فیصلے کا خیر مقدم
پیر 14 اگست 2017 19:32
(جاری ہے)
سری لنکن کرکٹ کے سربراہ نے خانہ جنگی کے دوران پاکستان ٹیم کی جانب سے سری لنکا کے دوروں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’گذشتہ 3 دہائیوں میں سری لنکا دہشت گردی کا شکار رہا اور اس دوران کوئی بھی ٹیسٹ ٹیم سری لنکا آکر کھیلنے کے لیے تیار نہیں تھی، ایسے میں پاکستان ٹیم نے سری لنکا کے دورے کیے اور ہر مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑی رہی‘۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں تھلنگا سوماتھی پالا نے بتایا کہ سری لنکا کے سکیورٹی ماہرین نے پاکستان کا دورہ کیا ہے سر ی لنکن کرکٹ بورڈ کے سربراہ کے بیان کے مطابق پورے ملک میں صورتحال بہتر ہوتی دکھائی دے رہی ہے خاص طور پر لاہور کلیئر ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’ستمبر میں پاکستان کے ساتھ ہمارے تین ٹی ٹوئنٹی میچز ہیں اور ہم چاہیں گے کہ اس میں سے کم ازکم ایک میچ لاہور میں کھیلا جائے۔‘انھوں نے اے سی سی ممبران سے کہا کہ وہ پاکستان کی حمایت میں اپنا کردار ادا کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ رسک ہمیشہ ہوتا ہے جیسے لندن میں چیمپیئنز ٹرافی کے دوران دو حملے ہوئے لیکن آئی سی سی کی سکیورٹی گارنٹی ملنے پر میچ جاری رہے۔ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی ترقی کے لیے پورے ایشیائی خطے میں مواقع موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.