اہل اور دیانتدار قیادت کل ملک کی اولین ضرورت ہے ،کرپشن سے پاک قیادت ہی موجودہ چیلنجز سے نبٹ سکتی ہے جماعت اسلامی کی قیادت کرپشن سے پاک ہے اور عوامی مسائل کے حل کی صلاحیت رکھتی ہے
صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ خان کا شمولیتی تقریب سے خطاب
منگل 15 اگست 2017 19:50
(جاری ہے)
تقریب سے ضلع ناظم دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ ، تحصیل ناظم میر مخزن الدین اور دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔
عنایت اللہ نے کہاکہ ،2018کے انتخابات کے مراحل کا آغاز ہوگیا ہے۔تمام سیاسی جماعتیں اپنی باریاں لے چکی ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں نے قوم کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا ہے ۔ جماعت اسلامی کے پاس ملک بھر میں منظم متحرک اور فعال کارکنان کی بڑی قوت موجود ہے ۔ جماعت اسلامی کو قومی ومقامی اداروں میں جب بھی موقع ملا جماعت اسلامی کی قیادت سرخرو ہوئی ہے اور عوام کے اعتماد پر ہمیشہ پوری اتری ہے ۔جماعت اسلامی ہی عوا م کے لیے بہترین متبادل قوت ہے اور اب کوئی سازشیں اور منفی پروپیگنڈا جماعت اسلامی کو متبادل قوت بننے سے نہیں روک سکتا ۔جو لوگ بند گلی سے نکل کر کھلی شاہراہ پر آنا چاہتے ہیں ۔ ان کے لیے جماعت اسلامی کے دروازے کھلے ہیں ۔ڈاکٹر انتخاب عالم ، ڈاکٹر نورحبیب اور دیگر ساتھیوں کے آنے سے جماعت اسلامی کے قوت میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔خوش آمدید کہتے ہیں۔ سینئر وزیر عنایت اللہ خان نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کی منظم ترین اور جمہوریت میں سب سے پہلے درجے کی جماعت ہے ۔قوم نے ہمیں بار بار آزمایا ہے اور امانت و دیانت کے میدان میںہمارے دامن پر کوئی داغ نہیں ہے ۔انہوںنے کہا کہ دیر کی ترقی کے لیے تمام وسائل برئوے کار لائیںگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.