سہیل محمود نے بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر کے عہدے کا چارج لے لیا
جمعرات 17 اگست 2017 14:55
(جاری ہے)
انہیں رواں ماہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے عبدالباسط کی جگہ پاکستانی ہائی کمشنر تعینات کیا گیا ہے بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ سہیل محمود اپریل 2018 میں پاکستانی ہائی کمشنر کا چارج سنبھالیں گے۔
ترکی میں پاکستانی سفیر کی حیثیت سے تعیناتی سے قبل سہیل محمود دفتر خارجہ میں ایڈیشنل سیکریٹری کے ذمہ داریاں نبھا رہے تھے اس سے قبل وہ 2005 سے 2009 کے دوران ڈائریکٹر جنرل ،ْ 1995 سے 1998 تک ڈائریکٹر اور 1986 سے 1991 تک سیکشن افسر کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔1962 میں پیدا ہونے والے سہیل محمود نے ’تاریخ‘ اور ’بین الاقوامی تعلقات‘ میں ماسٹرز کر رکھا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.