مٹھی بھر افراد نے یوم سیاہ ، کروڑوں عوام نے جشن آزادی منایا ، لندن کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے ،پاکستان میں سیاسی جماعت بنانا ایک الگ عمل ہے ،
اور آئین و ریاست کے خلاف کام کرنا الگ عمل ہے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارکی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 17 اگست 2017 23:34
(جاری ہے)
مظلوم طبقہ بھی اس میں ہمارے ساتھ ہیں۔ سر براہ ایم کیو ایم نے کہا کہ چودہ اگست کو ہر آدمی نکلتا ہے، کچھ لوگ اس کو اپنی ریلی گنوا رہے ہیں ، ہم اگر ریلی نکالتے تو لوگ پندرہ اگست کو گھر پہنچتے ، دو سو موٹر سائیکلوں کی ریلی کے علاوہ عام عوام کو اپنی ریلی میں گننے والی ایک نام نہاد جماعت کو کیا کہا جاسکتا ہے ۔
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین تھے لیکن ایم کیو ایم پاکستان ہم نے بنائی ہے، جس کی سیاست پاکستان کے اندر ہی ہے ۔ایم کیو ایم پاکستان میرے نام پر رجسٹرڈ ہے ، مہاجروں کا ووٹ مانگنے والے اس وقت کہا تھے جب لندن سے ماووں بہنوں کے لیے نازیبہ الفاظ استعمال کیے گئے ، اس وقت کوئی نہیں بولا سوائے ہمارے کسی نے جواب نہیں دیا ، پنڈ کے سارے چوہدری بھی مر جائے تب بھی آپ چوہدری نہیں بنے گے ،حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ نہ پڑھائی جائے ، نیب کی پٹیشن پر اطمینان بخش جواب دیا گیا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ ہم صرف جلسہ جلوس اور ریلی نہیں کرتے بلکہ کام کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.