خارجہ امور سے نمٹنے کی صلاحیت میں پیوٹن کو ٹرمپ پر فوقیت حاصل ہے، سروی
جمعہ 18 اگست 2017 10:40
(جاری ہے)
ایک تازہ جائزے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روایتی طور پر امریکا کے اتحادی ممالک جاپان اور جنوبی کوریا جبکہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی سات رکن ریاستوں کے شہریوں نے خارجہ امور کو احسن انداز میں نمٹانے میں ٹرمپ کے مقابلے میں پوٹین پر زیادہ اعتماد کا اظہار کیا۔
ٹرمپ اور پیوٹن پر اعتماد میں یہ فرق سب سے زیادہ نمایاں یونان اور جرمنی میں ہے۔ عالمی سطح پر31فیصد افراد روسی قوت اور اثرورسوخ کو اپنے اپنے ممالک کے لیے خطرہ مانتے ہیں جبکہ 35 فیصد کا ماننا ہے کہ امریکا ان کے ملکوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ پیو ریسرچ سینٹر کے فروری اور مئی کے درمیان منعقدہ اس ’گلوبل ایٹی چیوڈز سروے‘ کے لیے 37 ممالک میں مختلف عمر کے 40,951 افراد سے انٹرویو لیے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.