نواز شریف نے پیپلزپارٹی کی حکومت بچانے کیلئے اپنی مقبولیت دائو پر لگا ئی ،(ن) لیگ کو سیاست آگے بڑھانے کیلئے کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں، آئندہ انتخابات میں عوام کی پہلی چوائس ہو گی،زرداری نے بار بار میثاق جمہوریت سے انحراف کیا
وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کا آصف علی زرداری کے بیان پر ردعمل
جمعہ 18 اگست 2017 20:10
(جاری ہے)
آصف علی زرداری کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آصف زرداری کی مسلم لیگ (ن) سے شکایات درست نہیں ہیں ، زرداری نے باربار میثاق ِ جمہوریت سے انحراف کیا اور انکی حکمرانی بیڈ گورننس کا شاہکار تھی جبکہ میاں نواز شریف نے پیپلز پارٹی کی منتخب حکومت کو گرائے جانے سے بچانے کے لئے اپنی مقبولیت دا ئو پر لگادی تھی۔
انہوں نے کہا کہ اگر اعتزاز احسن آصف زرداری کی آواز ہیں تو پیپلز پارٹی کو خدا حافظ کہنا بہتر ہے ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو سیاست آگے بڑھانے کے لیے کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں، اللہ کی تائید اور عوام کی طاقت پر انحصار کرتی ہے اور آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ہی عوام کی پہلی چوائس ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.