گورنرخیبرپختونخوا کے زیرصدارت اعلی سطح اجلاس، ڈینگی وائرس پر قابو پانے کیلئے اقدامات کا جا ئزہ لیا
ڈینگی وائرس کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت پنجاب کے مختلف صحت کے اداروں سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں اور موبائل یونٹ پشاور پہنچ چکے ہیں
ہفتہ 19 اگست 2017 23:30
(جاری ہے)
دریں اثنا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کی قیاد ت میں ماہرین صحت کے ایک و فد نے گورنرہاوس پشاورمیں گورنر انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔
گورنر نے پنجاب سے آئی ہو ئی صحت کی ٹیموں کا خیر مقدم کیااور کہا کہ یہ برادرانہ احساسات کا مظہر اقدام ہے۔وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام اورسینیٹرغلام علی ، اے سی ایس فاٹافدا وزیر، پرنسپل سیکرٹری برائے گورنرسکندرقیوم ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسسز فاٹا،کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.