پنجاب حکومت نے ڈی ایچ کیو چنیوٹ کو فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے پچاس کروڑ کی جدید مشینری فراہم کر دی
اتوار 20 اگست 2017 22:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایم ایس ڈی ایچ کیو چنیوٹ ڈاکٹر منیر احمد ملک کی درخواست کو پورا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں خصوصی کاوش سے سے تقریباً پچاس کروڑ مالیت کا انسی نیریٹر فراہم کر دیا ہے ۔
داکٹر منیر احمد ملک کام کہنا ہے کہ اب اس انسی نیریٹر سے تمام ضلع اور پرائیویٹ ہسپتالوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ ہسپتالوں کا انتہائی نقصان دہ فضلہ جدید ترین طریقہ سے ٹھکانے لگایا جائے گا۔ اس سے ماحولیاتی آلودگی یا نقصان نہیں ہو گا۔شہری حلقوں نے ماحولیاتی آلودگی سے چھٹکارا کیلئے ڈی ایچ کیو چنیوٹ کو فراہم کئے گئے انسی نیریٹر کی فراہمی پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، علی جان خان سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ،اور ایوب خان بلوچ ڈ پٹی کمشنر چنیوٹ کی کاوشوں کو سراہا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.