ورلڈالیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان سیریز کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری
وسط میں ایک پچ مکمل طور پر تیاردیگر2پر کام جاری ہے،لیسکو کا قذافی اسٹیڈیم ،اطراف میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
ہفتہ 9 ستمبر 2017 19:40
(جاری ہے)
‘‘ سری لنکن آل راؤنڈر تھشارا پریرا نے بھی دبئی میں کیمپ جوائن کرنے کے بعد اپنے پیغام میں کہا ’’ورلڈ الیون ٹیم کا حصہ بننے پر خوش اور پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلیے پٴْرجوش ہوں۔
‘‘شیڈول کے مطابق پاکستان آمد سے قبل مہمان ٹیم 2 روز تک دبئی میں قیام کرے گی، ہفتے کو اینڈی فلاور اور ڈیرن سیمی دورئہ پاکستان کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کریں گے،اتوار کوورلڈ الیون کا اسکواڈ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گا،ہاشم آملا اور گرانٹ ایلوئیٹ کی پریس کانفرنس طے ہے، کھلاڑیوں کی لاہورآمد11ستمبرکو ہوگی، اگلے روز قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹی ٹوئنٹی ہوگا۔واضح رہے کہ جنوبی افریقی فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں ورلڈ الیون 14کرکٹرز پر مشتمل ہے، دیگر کھلاڑیوں میں ہاشم آملا، سیموئل بدری، جارج بیلی، پال کولنگ ووڈ، بین کٹنگ، گرانٹ ایلوئٹ، تمیم اقبال، ڈیوڈ ملر، مورن مورکل، ٹم پین، تھشارا پریرا، ڈیرن سیمی اور عمران طاہر شامل ہیں۔ اینڈی فلاور کوچ جبکہ ول کوئن منیجر کے طور پر اسکواڈ کے ہمراہ ہونگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
-
میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
-
فرنچائزز کو فیس کے حوالے سے ملکی سٹارز کے اعتراض کا خدشہ
-
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیا کپتان مقرر کر دیا
-
بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بلے بنوا لیے
-
بابر اعظم اینڈ کمپنی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں جدوجہد کرے گی: محمد حفیظ
-
آئی سی سی نے نیپال کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں سندیپ لامیچنے کی شمولیت کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.