پاکستان کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کیلئے افغانستان بھارت کے ساتھ کبھی گٹھ جوڑ نہیں کریگا ،ْ افغان سفیر راخیلوال
افغان سرزمین پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خفیہ ٹھکانوں کو بھی ختم کرنا چاہیے ،ْ پاک افغان ڈائیلاگ کے دوسرے مرحلے میں خطاب
منگل 12 ستمبر 2017 20:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کی ثقافت، تاریخ، جغرافیہ اور معیشت کا انحصار ایک دوسرے پر ہے، پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ افغانستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کو مثبت نظریے سے دیکھے۔
عمر زاخیلوال نے واضح کیا کہ افغانستان اور بھارت کے اتحاد سے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں ہی نے اپنے تعلقات کو غلط طریقے سے نبھایا، افغانستان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں توازن کو برقرار نہ رکھ کر غلطی کی، ہم نے اپنے تعلقات میں بہتری کیلئے چین اور امریکا پر انحصار کیا لیکن ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کیا۔افغان سفیر نے کہا کہ افغانستان کو یہ بات یقینی بنانی چاہیے کہ ٹی ٹی پی افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ کرسکے اور ساتھ ہی پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ یہ یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال نہ ہو۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.