نہیں بتاسکتا کلثوم نواز اور فیملی کب واپس آئے گی، آصف کرمانی
کلثوم نواز کی تیسری سرجری ایک دودن میں متوقع ہے،،نوازشریف اپنی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے لندن میں مقیم ہیں، نیب کی طرف سے شریف فیملی کوکچھ نوٹس موصول ہوئے تھے، سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پولیٹیکل سیکریٹری کی میڈیاسے گفتگو
منگل 19 ستمبر 2017 11:47
(جاری ہے)
آصف کرمانی نے کہا کہ آج یا کل کلثوم نوازکی تیسری سرجری متوقع ہے ۔
جج کو آگاہ کیا کہ کلثوم نواز لندن میں زیر علاج ہیں۔نوازشریف اپنی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے لندن میں مقیم ہیں،عدالت نے 26 ستمبرکے لیے دوبارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جج کو آگاہ کیا ہے کلثوم نواز لندن میں زیرعلاج ہیں، وہ کب واپس آئیں گے،یہ سارا کلثوم نوازکے علاج پرمنحصرہے۔آصف کرمانی نے مزید کہا کہ نیب کی طرف سے شریف فیملی کوکچھ نوٹس موصول ہوئے تھے،نوازشریف،مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدر،حسن اورحسین کونوٹس بھجوائے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.