وزیر اعظم پاکستان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکہ کے نائب صدر کے ساتھ ملاقات نہیں کرنی چاہیے ،ْچیئر مین سینٹ
ٹرمپ کے پاس وزیراعظم پاکستان کیساتھ ملاقات کیلئے وقت نہیں تو پھر ہمارے پاس بھی امریکی صدر کیلئے وقت نہیں ہونا چاہیے ،ْ رضا ربانی جنیوا میں بی ایل اے کی طرف سے پاکستان کیخلاف پوسٹرز اور بینرز لگانے کے معاملے پر کیا ایکشن لیا ہے ،ْ وزارت خارجہ سے جواب طلب
منگل 19 ستمبر 2017 21:43
(جاری ہے)
چیئر مین سینٹ نے کہاکہ وزیراعظم کو میرا مشورہ ہے کہ وہ امریکہ کے نائب صدر کے ساتھ ملاقات نہ کریں۔
اگر ٹرمپ کے پاس وزیراعظم سے ملاقات کے لئے وقت نہیں ہے تو پھر ہمارے پاس بھی ٹرمپ کے لئے وقت نہیں ہونا چاہیے۔اجلاس کے دور ان انہوں نے کہا کہ جنیوا میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی نے بسوں‘ ٹیکسیوں اور دوسری جگہوں پر پاکستان کے خلاف پوسٹرز لگائے ہیں‘ اس حوالے سے دفتر خارجہ نے سوئس حکومت سے کیا بات کی ہے۔ جب پاکستان سے مختلف مطالبات کئے جاتے ہیں تو پھر ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ سوئٹزرلینڈ کیوں علیحدگی پسندوں اور دہشتگردوں کو سپانسر کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سنجیدہ معاملہ ہے۔ دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کیا اقدامات کئے ہیں اور کیا یہ معاملہ سوئس حکومت کے ساتھ اٹھایا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو قید کرنے والے کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.