بینظیر بھٹو کو جس گاڑی میں قتل کیا گیا تھا وہ گاڑی ملک ریاض نے دی تھی ،رؤف کلاسرا
جمعہ 22 ستمبر 2017 13:18
(جاری ہے)
بینظیر بھٹو نے مشرف سے کہا تھا کہ میں اپنے سکیورٹی گارڈ باہر سے لانا چاہتی ہوں جو اپنے کام میں ماہر ہیں لیکن مشرف نے اس کی بھی اجازت نہیں دی ۔
اور دوسری طرف مشرف نے بینظیر کو سکیورٹی فراہم کرنے سے بھی انکار کیا ہوا تھا جس روز ان کو قتل کیا گیا تھا اس میں کوئی بھی پولیس اہلکار موجود نہیں تھا ۔ انہوں نے گفتگو میں کہا کہ باقاعدہ طور پر مشرف اور بینظیر کے درمیان معاملات طے پائے تھے کہ آپ الیکشن کے بعد تشریف لائیں گی لیکن بینظیر بھٹو وطن الیکشن سے پہلے تشریف لائی جب مشرف نے 3نومبر2007کو ایمرجنسی نافذ کروائی تھی تو اس میں واضح طور پر کہا گیا تھا کہ مشرف اور بینظیر ایک دوسرے کے ساتھ نہیں چل سکتے ۔اس حوالے سے بھی مشرف کے خلاف بھی کافی شواہد موجود ہیں کہ بینظیر کو قتل کروانے میں مشرف کا ہاتھ ہو سکتا ہے ۔ لیکن جو بینظیر کو جس گاڑی میں قتل کیا گیا وہ گاڑی بھی ملک ریاض کی طرف مہیا کی گئی تھیں اس گاڑی میں روف ونڈو پہلے موجود نہیں تھی لیکن بعد میں روف ونڈو تیار کروائی گئی اور سب سے بڑی بات بی بی کا پوسٹ مارٹم بھی نہیں کروایا گیا جو کہ ساری ذمہ داری مشرف کی تھی لیکن اس وقت کچھ نہیں کیا گیا ۔ مزید کیا کہا ویڈیو ملاحظہ کریںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.