کراچی میں تاوان کیلیے اغوا شہری تھانے سے بازیاب، 4 اہلکار گرفتار
پیر 9 اکتوبر 2017 20:48
(جاری ہے)
سیشن جج کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی نے کسی قانونی کارروائی کے بغیر حراست میں لیے گئے ایک شخص کو فیروز آباد پولیس اسٹیشن کے باورچی خانے سے بازیاب کرالیا،مغوی اسد کے اہل خانہ کے مطابق 4 اکتوبر کو کراچی کے علاقے ڈیفنس ویو فیز ون میں پولیس نے اسد کو گھر سے اٹھایا لیکن نہ تو پولیس نے کوئی مقدمہ درج کیا اور نہ ہی گرفتاری ظاہر کی۔
اغوا کاروں نے اسد کو چھوڑنے کے لیے 20 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا اور اس کے لیے 3 بار فون کیا لیکن جگہ کا تعین نہیں کیا تاہم پھر مغوی کی بیوی کو تاوان کی رقم لے کر فیروز آباد پولیس اسٹیشن پہنچنے کے لیے کہا گیا،اسد کے گھر والوں نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے تھانے پر چھاپا مار کر اسد کو بازیاب کرالیا، مجسٹریٹ کے حکم پر 4 اہلکاروں کو فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا جب کہ 4 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.