اسرائیلی اداکارہ گال گدوت جرمنی مظالم پر بننے والی فلم میں کاسٹ
گال گدوت کی رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ’ونڈر ویمن‘ سپر ہٹ ثابت ہوئی، فلم نے باکس آفس پر جہاں کئی ریکارڈ بنائے، وہیں کئی بڑی فلموں کے ریکارڈ توڑے
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:52
(جاری ہے)
ہولی وڈ رپورٹس کے مطابق گال گدوت میڈ رور پکچرز کے بینر تلے جنگ عظیم دوئم کے دوران نازی جرمنی کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم پر بننے والی فلم ’رون‘ میں کام کرتی نظر آئینگی۔
ریان اور مٹ فرپو کی تحریر کردہ اس فلم کی کہانی جنگ عظیم دوئم کے دوران نازی جرمنی کی فوج کی جانب سے یہودیوں اور دیگر افراد کے خلاف نسل پرستانہ قتل عام پر مبنی ہے۔یہ ابھی واضح نہیں ہے کہ اسرائیلی اداکارہ گال گدوت اس فلم میں کیا کردار ادا کریں گی۔ڈائریکٹر جسٹن کرزل کی اس فلم کی شوٹنگ آئندہ برس اپریل سے شروع کیے جانے کا امکان ہے، تاہم فلم کی ٹیم نے شوٹنگ کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.