نوازشریف کے اندر ایک خطرناک الطاف حسین چھپا ہواہے، ڈاکٹر طاہر القادری
گاڈ فادر کے حکم پرعدالت میں غنڈہ گردی ہوئی،نتیجہ یہ نکلا کہ نواز شریف، مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدر پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی۔احتساب عدالت واقعے پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 13 اکتوبر 2017 16:23
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس میں احتساب عدالت میں وکلاء کے انسپکٹر پرتشدد کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت میں وکلا کی ہلڑ بازی کے باعث جج محمد بشیر نے آج کارورائی کیے بغیر ہی سماعت ملتوی کردی ہے۔
عدالت میں وکلاء کی ہلڑ بازی قابل مذمت ہے۔اس ہلڑبازی سے رینجرز کو ہٹانے کے اصل مقاصد بھی واضح ہو گئے۔ طاہرالقادری نے کہا کہ احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلر چلا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کی کہ عدالت کی سیکیورٹی فوج اور رینجرز کے سپرد کی جائے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نےمزید کہا کہ حکومت میں بیٹھے وزرا ملک کو بحرانوں میں مبتلا کررہے ہیں۔ یہ لوگ اداروں کو بدنام اور ملکی معیشت کوبرباد کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے اندر ایک خطرناک الطاف حسین چھپا ہواہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.