تحریک لبیک یا رسول اللہؐ نے کامیاب مذاکرات کے بعد تھانہ کوتوالی کے سامنے دیا جانے والا دھرنا ختم کر دیا
ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کل ( اتوار) کو پریس کانفرنس کرینگے ،آئندہ کالائحہ عمل بھی پیش کیا جائے گا ‘ ترجمان
ہفتہ 14 اکتوبر 2017 20:43
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے انٹر نیشنل سیکر ٹریٹ مرکز صراط مستقیم میں آج اتوار دن ایک بجے ایک اہم پریس کانفرنس سے انشاء اللہ تعالی خطاب کریں گے جس میں حکومت اور تحریک کی مذاکراتی ٹیم کے درمیان اور پھر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی اورمیاں ولید احمد شرقپوری اور حکومتی نمائندگان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیل اور طے پانے والے معاہدہ کی فوٹو کاپی پیش کی جائے گی۔
اس موقع پر رانا ثناء اللہ کے متنازعہ بیان کی رانا ثناء اللہ کی طرف سے کی گئی وضاحت کے بارے میں شرعی حکم بیان کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ پریس کانفرنس میں تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کا آئندہ لائحہ عمل بھی پیش کیا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.