اسلامی جمعیت طلبہ تعلیمی روایات اور اسلامی نظریات کے تحفظ کیلئے مسلسل جدوجہد کی اعلیٰ مثال ہے‘ذکر اللہ مجاہد
نوجوانوں نسل کوپاکستان کی اسلامی نظریات کے تحفظ کیلئے تعلیم کو اپنا ہتھیار بنا نا ہوگا ‘امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعرات 19 اکتوبر 2017 17:01
(جاری ہے)
پاکستان کے نظریات کے تحفظ کے لیے آپ نوجوانوں کو تعلیم اپنا ہتھیار بنانا ہوگا ، آج ملک کو بچانے کیلئے تعلیم یافتہ اور مضبوط نظریات کے حامل نوجوان واحد سہاراہیں ، آپ سے ملک کا مستقبل وابستہ ہے جس کیلئے جمعیت کے نوجوان یہ اہم فریضہ انجام دینے کیلئے میدان عمل میں موجود ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ کو پر فتن دور میں اپنی جدوجہد کو جاری رکھنا ایک چیلنج ہے، اللہ تعالیٰ کے دین کی سربلندی کے لیے ہر وقت تیار رہنا ہوگااور کسی قربانی سے دریغ نہیں کر ہوگا ، یہی جدوجہد مقصد حیات اور اسی میں کامیابی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ معاشرے کے نوجوانوں میں اسلامی کی روشنی پھیلا رہی ہے اور جمعیت صالح و باصلاحیت نوجوانوں کی افراد ساز فیکٹری ہے جو اپنی علم دوست اور تعمیر سرگرمیوں کے ذریعے باصلاحیت اور باکردار افراد معاشرے کو فراہم کر رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.