آئی سی سی سیکیورٹی کنسلٹنٹ کا کراچی میں پی ایس ایل کے میچز کے لیے سیکیورٹی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار
پیر 23 اکتوبر 2017 21:40
(جاری ہے)
پی سی بی کے ڈائریکٹر سیکورٹی کرنل (ر) محمد اعظم اور نیشنل اسٹیڈیم کے جنرل منیجر ارشد خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
انہوں نے اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت کے مختلف حصوں کے ساتھ گراونڈ، انکلوثرز، وی آ ئی پی باکسز، ڈریسنگ روم، امپائرز روم، کنٹرول روم، اسکورنگ ٹاور، میڈیا سینٹر اور پارکنگ ایریا کا تفصیلی دورہ کیا اور وہاں موجود سہولیات کا مکمل جائزہ لیا اور اپنے تاثرات نوٹ کرتے رہے۔آئی سی سی کے سیکورٹی کنسلٹنٹ نے اسٹیڈیم کے بیرونی حصوں کا بھی دورہ کیا اور احاطہ کے اطراف اور قریب وجوار کے مقامات کے ساتھ بلند و بالا عمارتوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.