یمن کی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی شہزادہ منصور بن مقرن سمیت 8اعلیٰ اہلکار جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 6 نومبر 2017 01:37

یمن کی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی شہزادہ منصور بن مقرن ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6نومبر ۔2017ء) یمن کی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر حادثے میں سعودی شہزادے سمیت 8اعلیٰ اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ہیلی کاپٹر میں شہزادہ منصور بن مقرن سمیت سعودی عرب کے 7اعلیٰ اہلکار سوار تھے ۔ تمام افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہیلی کاپٹر یمن کی سرحد کے قریب سعودی شہر ابھاہ میں گر کر تباہ ہوا۔ شہزادہ منصور بن مقرن سعودی صوبے عسیر کے نائب گورنر تھے۔

متعلقہ عنوان :