وزیراعلیٰ سندھ سے مختلف ممالک کے سفیر و وفود کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، عالمی امور پر گفتگو
ملاقات کرنے والوں میں میں موریشس کے ہائی کمشنر، کازغستان کے سفیر ، عمان چیمبر آف کامرس کے ڈپٹی ڈائریکٹر شامل تھے سندھ حکومت سرمایہ کاری کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کرے گی، بین الاقوامی سرمایہ کار صوبے میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں، محمد زبیر کی وفود سے گفتگو
جمعرات 9 نومبر 2017 21:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت صوبہ میں امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ہے اور سرمایہ کاری کے لیے ساز گار ماحول موجود ہے لہٰذا انہوں نے وفود پر زور دیا کہ وہ صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کریں سندھ حکومت انہیں ہر ممکن تعاون اور سہولت فراہم کرے گی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ صوبہ سندھ میں زراعت کے شعبہ کو مزید فروغ دیا جاسکتا ہے اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ اشیاء کے معیار کو بہتر بناکر اور پروڈکٹس کو برا?مد کرکے بھاری زرمبادلہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس مو قع پر وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت بھی موجود تھے۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.