دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جنگ ختم ہو چکی،اب امریکا شامی علاقوں سے اپنے تمام فوجی واپس بلائے،بشارالاسد کی حکومت کا مطالبہ
منگل 14 نومبر 2017 23:40
(جاری ہے)
شامی دارالحکومت دمشق میں ملکی وزارت خارجہ کے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ اسد حکومت بھی ملک میں مسلح تنازعے کا حل چاہتی ہے لیکن شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے ذریعے تنازعے کے کسی سیاسی حل کو فوجی طریقے سے مسلط نہیں کیا جا سکتا۔
واضح رہے کہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ایک روز قبل ہی کہا تھا کہ جب تک اقوام متحدہ کی ثالثی میں شامی امن مذاکرات کے ٹھوس نتائج نہیں نکلتے شام میں موجود امریکی فوجی کہیں نہیں جائیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.