اوکاڑہ،مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک دو فرار
جمعہ 17 نومبر 2017 21:11
(جاری ہے)
ایک پولیس پارٹی پل پاکستانی ناکہ پر مو جود تھی دریں اثنا پل کھار ہ کی طرف سے دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین ملزمان آرہے تھے جنہوں نے پولیس دیکھتے ہی اند ھا دھند فائرنگ شروع کر دی پولیس نے اپنی گاڑیوں ، درختوںاور لیٹ کر اپنی جان بچاتے ہوئے ملزمان پر فائرنگ کی جس پر ملزمان قریبی کھیت کماد میں جا گھسے ۔
پولیس نے کھیت کے ارد گر د گھیر اڈال لیااوہوائی فائر کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ بند کرکے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردو ۔ جب فائرنگ کا سلسلہ بند ہوا توپولیس نے سرچ لائٹ کے ذریعے فصل کماد میں میں تلاش کی تو سٹرک رویندہ بونگہ اعوان میں ایک نامعلوم ڈاکو کی نعش ملی اسکے قریب چھینی گئی موٹر سائیکل ، موبائل فون اور نقدی کو برآمد کر لیا گیا ۔نامعلوم ڈاکوجو کہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلا ک ہو چکا تھا اسکے دیگر دو ساتھی رات کی تاریکی اور فصلوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ڈی پی او حسن اسد علوی نے ڈی ایس پی دیپالپور مرزا قدوس بیگ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی اور ہدایت کی ہے کہ تمام وسائل کو بروئے کا رلاتے ہوئے مفرور ملزمان کو گرفتا رکیا جائے انہوں نے پولیس افسران و ملازمان کی اس کا رکردگی پر نقدانعام اور سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا۔مزید قومی خبریں
-
کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو جن مشکلات سے گزرنا پڑا حکومت کو اس کا مکمل احساس ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے
-
مسلم لیگ (ن) نے 2017میں سولر منصوبے کا آغاز کیا تھا,ملک میں ایک لاکھ تیرہ ہزار کنکشنز نیٹ میٹرنگ پر موجود ہیں نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزا ئی کی پالیسی جاری رہے گی،سردار اویس لغاری
-
مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان
-
ظ*حکومت نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 75 روپے تک کی مزید کمی کردی
-
وفاق کے پی حکومت کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہی: بیرسٹر سیف
-
بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ
-
ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ
-
موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.