کراچی میں کار کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق، کم عمر ڈرائیور گرفتار
اتوار 19 نومبر 2017 14:00
(جاری ہے)
اتوار کو کراچی میں ایکسپریس وے پرمیاں بیوی بس اسٹاپ پرکھڑے تھے کہ اچانک ڈرائیورنے تیزرفتارکارچڑھادی، جس کے نتیجے میں 55 سالہ عبدالعزیز اور 50 سالہ بیوی زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دونوں میاں بیوی محمود آباد کے رہائشی ہیں جو نارتھ کراچی جارہے تھے، کار میں 3 افراد سوار تھے جنہیں گرفتارکرلیا گیا ہے جب کہ ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق تینوں گرفتار ملزمان کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔ گاڑی چلانے والا مرکزی ملزم ولید اپنے دوستوں عبدالرحمان اور خضر حیات کے ہمراہ گاڑی میں سوار تھا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.