
انڈر 19ایشیا کپ ،افغانستان پاکستان کو شکست دیکر چیمپئن بن گیا
اکرام علی خیل مین آف دی میچ، بائولر مجیب زدران ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار
اتوار 19 نومبر 2017 18:31
(جاری ہے)
افغانستان کی جانب سے اکرام علی خیل 107رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ دیگر بلے بازوں میں رحمن الل? ‘ گرباز40‘ ابراہیم زدران 36‘ درویش رسول 18‘ قیس احمد 14رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔
پاکستان کی جانب سے محمد موسیٰ نے 3‘ شاہین آفریدی نے 2 جبکہ حسن خان اور محمد طحہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ افغانستان کی جانب سے 249رنز ہدف کے تعاون میں پاکستانی انڈر 19ٹیم 22.1اوورز میں 63رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کے 8بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے جن میں سے تین کوئی رنز نہ بنا سکے۔ پاکستان کی جانب سے محمد طحہ 19رنز بنا کر سب سے کامیاب بلے باز رہے۔ افغانستان کی جانب سے مجیب نے 5‘ قیس احمد نے 3اور وفادار نے 1کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ افغانستان کے اکرام علی خیل کو مین آف دی میچ اور افغانستان کے نوجوان بائولر مجیب زدران کو ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا رواں برس ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلی
-
شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا
-
محسن نقوی کی نیپال انڈر 16 ٹیم کو فائنل میں کامیابی پر مبارکباد
-
جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لئے نوجوان کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.