پیپلز پارٹی کو جمہوریت کا درس دینے والے نواز شریف اپنے اداروں پر غور کریں۔ ترجمان پیپلز پارٹی
سمیرا فقیرحسین بدھ 22 نومبر 2017 12:31
(جاری ہے)
نا اہل شخص اگر پارٹی کا سربراہ رہ سکتا ہے تو چور ، ڈاکو بھی پارٹی بنا لیں گے۔
نواز شریف کو چاہئیے کہ وہ عدالتوں سے لڑنے کی بجائے عدالتوں میں اپنا مقدمہ لڑیں۔; جن کے پاس اپنے دفاع میں کچھ نہ ہو وہی لوگ دوسروں پر الزام لگاتے ہیں۔ خیال رہے کہ آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی آمروں کی پالیسی پر گامزن ہے لیکن پیپلز پارٹی نے بھی آمروں کے کالے قانون کی حمایت کی اس پر افسوس ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.