سندھ ہائیکورٹ ،نیشنل بینک بنگلہ دیش برانچ کرپشن کیس ،غیر جانبدار میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
جمعہ 24 نومبر 2017 16:52
(جاری ہے)
ماہر امراض قلب اور ذہنی امراض کے ڈاکٹر فہرست میں شامل ہیں۔ عدالتنے ریماکس دیئے کہ ڈاکٹروں کی فہرست جائزہ لینے کے بعد غیر جانب دار میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔
ملزم علی رضا کے وکیل نے کہا کہ ان کے موکل کو علاج کی سخت ضرورت ہے میڈیکل بورڈ جلد تشکیل دیا جائے۔ چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریماکس دیئے اگر اتنی جلدی ہے تو عدالت کیا کرنے آئے ہیں۔ جس طرح ملزم کا علاج پہلے کرارہے تھے کراتے رہیں۔ عدالت نے ریماکس دیئے کہ بنگلا دیش میں ملک کا پیسہ ڈوبتا رہا اور بینک کے صدر سمیت دیگر خاموش بیٹے رہے۔ شریک ملزموں کے وکلا نے درخواست ضمانت پر دلائل مکمل کرلئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.