ریڈ زون احتجاج، بانی ایم کیوایم ،فاروق ستار اور مئیر کراچی سمیت12ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ہفتہ 2 دسمبر 2017 13:30
(جاری ہے)
دوران سماعت ڈاکٹرفاروق ستار کے وکیل نے استثنیٰ کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ فاروق ستاربیماری کے باعث آج عدالت میں پیش نہیں ہوسکے،حاضری سے استثنی دیا جائے جو عدالت نے منظور کر لیا،عدالت نے جج کی رخصت کے باعث کیس کی سماعت 30دسمبر تک ملتوی کر تے ہوئے ڈاکٹرفاروق ستار،خالد مقبول سمیت 12 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
یاد رہے کہ آٹھ جون 2016 کو وزیراعلی ہائوس کے سامنے احتجاج کرنے پر ایم کیو ایم کے رہنمائوں کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر میں ایم کیو ایم رہنمائوں کے خلاف پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں ، توڑ پھوڑ ، ریڈ زون میں داخل ہونے ، لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی دفعات شامل کیں گئیں تھی، پولیس کے مطابق مقدمے میں فاروق ستار ، خواجہ اظہار الحسن ، امین الحق ، وسیم اختر ، خالد مقبول صدیقی ، خوش بخت شجاعت اور رابطہ کمیٹی کے ارکان کو نامزد کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.