پاکستان گجرات کے اسمبلی انتخابات میں مداخلت کررہا ہے ،نریندر مودی کا الزام
پاکستان احمد پٹیل کو گجرات کا وزیراعلی کیوں بنوانا چاہتا ہے کانگریس رہنما مانی شنکر نے پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کے بعد مجھے نیچ انسان قرار دیا یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے ،کانگریس سے مانی شنکر کی پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کی وضاحت طلب کی ہے ،بھارتی وزیر اعظم کا انتخابی ریلی سے خطاب
اتوار 10 دسمبر 2017 18:20
(جاری ہے)
میٹنگ میں پاکستانی ہائی کمشنر ،سابق پاکستانی وزیر خارجہ ،بھارت کے سابق نائب صدر اور سابق وزیراعظم من موہن سنگھ شریک تھے ۔
مانی شنکر کے گھر ہونے والی ملاقات تین گھنٹے تک جاری رہی ۔اگلے روز مانی شنکر نے کہاکہ نریندر مودی ایک نیچ انسان ہے یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے ۔بھارتی وزیراعظم نے الزام لگایا کہ پاک فوج کے ایک سابق ڈی جی گجرات کے الیکشن میں مداخلت کررہے ہیں۔سردار ارشد رفیق نے احمد پٹیل کی گجرات کے اگلے وزیراعلی کے طور پر حمایت کی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.