افغانستان بارودی سرنگ کے دھماکے میں مقامی پولیس چیف ہلاک ، 4اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
طالبان نے 2شہریوں کو پھانسی دیدی، امریکی فوج نے ہلمند میں طالبان کی منشیات لیباٹریز پر ایم 142آرٹلری سسٹم کے ذریعے کی گئی کاروائی کی ویڈیو جاری کردی
اتوار 10 دسمبر 2017 18:21
(جاری ہے)
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
ترجمان نے مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی۔دوسری جانب طالبان سمیت کسی بھی گروپ نے تاحال واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔ادھر ننگرہار میںطالبان نے 2شہریوں کو پھانسی دیدی۔واقعہ ضلع شیرزاد میں پیش آیا۔صوبائی گورنر کے میڈیا آفس سے جاری بیان میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دو شہریوں کو طالبان نے قتل کیا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مارے جانے والے افراد کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں تھا۔دوسری جانب افغانستان میں امریکی فوج نے ایک تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے جس میں جنوبی صوبہ ہلمند میں طالبان کی منشیات لیباٹریز پر ایم 142آرٹلری سسٹم کے ذریعے کی گئی کاروائی دکھائی گئی ہے ۔امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ اے ایم 142ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم (ہیمارس) نے 8دسمبر کو طالبان کی ہلمند میں منشیات کی لیباٹریز کے خلاف کاروائی کی ۔مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.