جب تک زرداری پیپلز پارٹی کا صدر ہے اس سے کوئی اتحاد نہیں ہوسکتا‘عمران خان
پیر 11 دسمبر 2017 14:03
(جاری ہے)
جمہوریت میں پولیس نہتے لوگوں پر گولیاں نہیں چلاتی۔ پولیس شریف خاندان کے ذاتی ملازم بنے تھے۔ انہوں نے کوشش کی بتانے کی اگر ہم چور ہیں تو باقی بھی سب چور ہیں ڈرا اور دھمکا کر مجھے پیچھے ہٹانے کی کوشش کی گئی تاثر یہ دے رہے ہیں کہ نواز شریف اور میرا کیس ایک جیسا ہے۔
نواز شریف نے تیس ہزار کروڑ روپیہ ملک سے باہر بھیجا اور میرا کیس ہے کہ میں نے کرکٹ کے پیسے سے فلیٹ خریدا۔ انہوں نے صرف قطری خط دیا سارے کیس میں ۔ میں نے ساٹھ لاکھ کا فلیٹ خریدا اور ساٹھ دستاویز عدالت میں دیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کہتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا ماڈل ٹائون سانحے کی جمہوریت میں مثال نہیں ملتی۔ ساری جماعتیں اس ایشو پر متحد ہیں کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے آصف زرداری کے پیپلز پارٹی کے صدر ہوتے ہوئے ان سے کسی قسم کا اتحاد نہیں کرسکتے۔ اگر اقتدار کی جنگ ہوتی تو میں نواز شریف کو گرانے کے لئے زرداری سے مل جاتا میری جنگ کرپشن کے خلاف ہے اس لئے زرداری سے نہیں مل سکتا۔مزید اہم خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسحاق ڈار سے چائنہ تھری گارجز کارپوریشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چائنا تھری گارجز انٹرنیشنل لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
کراچی سے لاہورآنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.